ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

یہودی اور امریکی کمپنیوں کی مصنوعات خریدنا

س: آيا ايسى يہودي،امريکى يا کينڈين کمپنيوں سے ان کى مصنوعات خريدنا جائز ہے جن کے بارے ميں يہ احتمال ہو کہ وہ اسرائيل کى مدد کرتى ہيں؟
ج: اگر ان کمپنيوں کى مصنوعات اور ان کى خريدو فروخت اسرائيل کى گھٹيا، غاصب اور اسلام و مسلمين مخالف حکومت کى مدد کے لئے استعمال ہوتيں ہيں تو کسى فرد کے لئے ان کا خريدنا اور استفادہ کرنا جائز نہيں ہے اور اگر ايسا نہيں تو جائز ہے۔
 
700 /