ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دانتوں میں دھاگہ ڈالنا

س:  روزے کی حالت میں دانتوں میں دھاگہ –جسمیں فلورایڈ اور نعنا کا ذائقہ ہو- ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
ج: اگر آب دھن کو نگل نہ لے تو اشکال نہیں ہے.
 
700 /