ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فطرہ الگ کرنے کا وقت

س:  فطرہ کو الگ کرنے اور ادا کرنے کا وقت کونسا ہے؟
ج۔ ماہ شوال کا چاند ثابت ہونے کے بعد فطرہ کو الگ کرسکتے ہیں, اور اگر عید فطر کی نماز پڑھتا ہو تو احتیاط واجب کی بناپر نماز سے پہلے ادا کرے یا الگ کرے لیکن اگر عید کی نماز نہیں پڑھتا ہو تو عید فطر کے دن ظہر تک فرصت ہے.
 
700 /