ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

زکات فطرہ کا مصرف

س:  کیا فطرے کو ایسے امور میں خرچ کیا جاسکتا ہے جن سے دینی معارف کی ترویج ہوتی ہے؟
ج۔ فطرے کو دینی معارف کی ترویج میں خرچ کرنے میں اشکال نہیں ہے لیکن احتیاط یہ کہ فقیر کو دیا جائے.
 
700 /