ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بچت کی ہو‎ئی رقم کا خمس

س: اگر کسى شخص کے پاس رہنے کے لئے گھر نہ ہواور وہ اسے خريدنے يا ديگر ضروريات زندگى کو مہيا کرنے کے لئے کچھ رقم جمع کرے تو کيا اس ميں خمس ہے؟
ج: کمائى کے منافع سے جمع کيا ہوا مال اگر مخارج زندگى کيلئے ہو تو خمس کى تاريخ آنے پر اس ميں خمس ہے ہاں اگر يہ مال لازمى ضروريات زندگى يا ضرورى مخارج کيلئے جمع کيا ہو تو اس صورت ميں اگر سال خمسی کے بعد اسے مستقبل قريب میں (چند دنوں تک) اسے مذکورہ مصارف ميں خرچ کردے تو اس ميں خمس نہيں ہے۔
 
700 /