ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

عورت کی آواز سننا

س: ترنّم کے ساتھ شعر و غيرہ پڑھنے کے دوران عورت کى آواز سننے کا کيا حکم ہے چاہے سننے والا جوان ہو يا نہيں؟ مرد ہو يا عورت ؟اور اگر عورت محارم ميں سے ہو تو کيا حکم ہے؟
ج: اگر خاتون کى آواز غناءکى کيفيت نہ رکھتى ہو، اس کا سننا لذت اور برے خيال سے بھى نہ ہو، اس پر کوئى اور فساد بھى مترتب نہ ہوتا ہوتو اس ميں  کوئى حرج نہيں ہے۔مذکورہ صورتوں کے لحاظ سے بھى کوئى فرق نہيں ہے ۔
 
700 /