ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز جماعت میں عورتوں کی شرکت

س: کيا شارع مقدس نے عورتوں کو بھى مسجدوں ميں نماز جماعت يا نماز جمعہ ميں شريک ہونے کى اسى طرح ترغيب دلائى ہے جس طرح مردوں کو دلائى ہے، يا عورتوں کا گھر ميں نماز پڑھنا افضل ہے؟
ج: عورتوں کے جماعت ميں شرکت کرنے ميں کوئى اشکال نہيں ہے اور ان کو جماعت کا ثواب ملے گا۔
 
700 /