ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ایسے شخص سے شریک ہونا جس نے خمس کا سال معین نہ کیا ہو

س: اگر ميرے شرکاءاپنے خمس کے حساب کيلئے سال نہ رکھتے ہوں تو ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟
ج: شرکاءميں سے ہر ايک پر واجب ہے کہ وہ اپنے حصہ کے مطابق حقوق شرعى کو ادا کرے۔ اور اگر باقى شرکاءاپنے ذمہ کے حقوق شرعى ادا نہ کرتے ہوں تو بھی آپ ان کے ساتھ شراکت کو جارى رکھ سکتے ہیں۔
 
700 /