ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز ظہر اور عصر کی وضو سے مغرب اور عشا‌ کی نماز پڑھنا

س: جو وضو نمازظہر و عصر سے پہلے کيا گيا ہے کيا نماز مغرب و عشاءکيلئے کافى ہے جبکہ اس مدت ميں کوئى مبطل وضو بھى سرزد نہ ہوا ہو يا نہيں؟ بلکہ ہر نماز کيلئے خاص نيت اور وضو کى ضرورت ہے۔
ج: ہر نماز کيلئے الگ وضو ضرورى نہيں ہے بلکہ ايک وضو کے ساتھ جب تک وہ باطل نہ ہو جتنى چاہيں نمازيں پڑھ سکتے ہيں ۔
 
700 /