ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز جمعہ کے خطبوں کے بعد شامل ہونا

س: اگر ماموم دونوں خطبوں ميں سے کچھ بھى نہ سن سکے بلکہ اثنائے نماز جمعہ ميں پہنچے اور امام کى اقتداءکرے تو کيا اس کى نماز صحيح اور کافى ہے؟
ج: اس کى نماز صحيح اور کافى ہے، خواہ اس نے نماز جمعہ کى آخرى رکعت کے رکوع ميں ہى شرکت کر لى ہو۔
 
700 /