ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دونوں طہارتوں سے محروم شخص کی ذمہ داری

س: اگر کسى کو وضو اور غسل کے لئے پانى اور تيمم کے لئے خاک ميسر نہ ہو تو کيا اس پر نماز واجب ہے؟
ج: بنابر احتياط وقت پر نماز پڑھے اور وقت کے بعد وضو يا تيمم کے ساتھ قضا کرے۔
 
700 /