ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

جہری نمازوں میں سورہ اور حمد کو آہستہ پڑھنا

س: اس نماز کا کيا حکم ہے جس ميں قرات کو بلند آواز سےپڑھا  نہ گیا هو؟
ج: مردوں پر واجب ہے کہ وہ صبح، مغرب اور عشاءکى نماز ميں حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھيں ليکن اگر بھولے سے يا جہالت کى وجہ سے آہستہ پڑھ ليں تو نماز صحيح ہے اور اگر جان بوجھ کر آہستہ پڑھيں تو نماز باطل ہے۔
 
700 /