ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دو منزلہ قبر کا شرعی حکم

س: بلديہ نے زمين سے بھر پور فائدہ اٹھانے کى غرض سے قبروں کو دو منزلہ بنانا مقرر کيا ہے، برائے مہربانى آپ اس سلسلے ميں شرعى حکم بيان فرمائيں؟
ج: مسلمانوں کى کئى منزلوں والى قبريں بنانا جائز ہے، اس شرط کے ساتھ کہ يہ عمل قبر کھودنے اور مسلمان ميت کى بے حرمتى کا باعث نہ ہو۔
 
700 /