ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حرام گوشت پرندوں کا فضلہ

س: کيا حرام گوشت پرندوں جيسے عقاب، طوطا، کوا اور جنگلى کوا ۔ کا پاخانہ نجس ہے؟
ج: حرام گوشت پرندوں کا پاخانہ نجس نہيں ہے ۔
 
700 /