ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

لہو والی موسیقی کی پہچان

 س: لہوى ، طرب آور موسيقى سے کيا مراد ہے؟ اورطرب آور لہوى موسيقى کو غير لہوى، غير مطرب موسيقى سے کيسے جدا کيا جاسکتا ہے؟
ج: لہوى موسيقى  جو راه خدا سے دور کرتی ہے، وہ ایسی موسیقی ہے جو اپنی خصوصیات کی وجه سے انسان کو خدا اور اخلاقی فضائل سے دور کرتی ہے اور قید و بند سے آزادی  اور گناہ کی طرف لے جاتی ہے اور مصداق کے تعين کا مرجع عرفِ عا م ہے۔
 
700 /