ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

دوا‎ئی، مشروبات اور عطر میں استعمال شدہ الکحل

س: دور حاضر ميں بہت سى دواؤں ميں الکحل ۔جو در حقيقت نشہ آور ہے۔خاص طور سے پينے والى دواؤں اور عطريات بالخصوص وہ خوشبوئيں جنہيں باہر سے منگوايا جاتا ہے ميں استعمال ہوتاہے تو کيا مسئلہ سے واقف يا نا واقف آدمى کے لئے ان مذکورہ چيزوں کا خريدنا، بيچنا، فراہم کرنا، استعمال کرنا اور دوسرے تمام فوائد حاصل کرنا جائز ہے؟
ج: جس الکحل کے بارے ميں يہ معلوم نہ ہو کہ وہ بذات خود نشہ آور سيال ہے تو وہ پاک ہے، اور ان چيزوں کى خريد وفروخت اور استعمال ميں کوئى حرج نہيں ہے جن ميں يہ الکحل ہو ۔
 
700 /