ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز کے دوران نجاست کا عارض ہونا

س: اگر نمازکے دوران نجاست عارض هو جائے تو اس کے نماز کا کیا حکم ہے؟
ج: اگر نمازکے دوران نجاست عارض هو جائے اور  نماز کے منافی فعل انجام دیئے بغیر نجاست کو ازاله کیا جاسکتا هو یا نجس لباس کو اتا را جاسکتا هوتو ضروری ہے کہ بدن کے نجاست کو دور  کرےیا لباس اتار دے اور اپنى نماز تمام کرے ليکن اگر نماز کى حالت کو باقى رکھتے ہوئے نجاست دور نہيں کرسکتا هو اور وقت ميں بھى گنجائش ہو تو واجب ہے کہ نماز توڑ کر پاک لباس اور بدن کے ساتھ نماز بجالایے۔
 
700 /