ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بیوی کے لیے خریدا ہوا سونے کا خمس

س: وہ سونا جو شوہر اپنى بيوى کے لئے خريدتا ہے کيا اس پر خمس ہے يا نہيں؟
ج: اگر وہ سونا عرف عام کى نظر ميں معمول کے مطابق اور اس کى شان کے مناسب مقدار ميں ہو تو اس ميں خمس نہيں ہے اور وہ سال کے اخراجات ميں سے شمار ہوگا۔
 
700 /