ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

وضو مکمل ہونے سے پہلے اعضا وضو کا نجس ہونا

س: اگر اعضاءوضو ميں سے کوئى عضو دھوئے جانے کے بعد اور وضو کے مکمل ہونے سے پہلے نجس ہوجائے تو اس کا کيا حکم ہے؟
ج: اس سے وضو کى صحت پر کوئى اثر نہيں پڑيگا ليکن نماز کيلئے اسے پاک کرنا واجب ہے
 
700 /