ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

زوجہ اور بچوں کی وطن میں سرپرست کی تابعیت

س: ايک شخص کے دو وطن ہيں اوردونوں ميں وہ پورى نماز پڑھتا ہے اور روزہ رکھتا ہے توکيا اس کے بچوں پر کہ جن کى وہ ديکھ بھال اور کفالت کرتا ہے، اس مسئلہ ميں اپنے ولى اور سرپرست کا اتباع واجب ہے؟ يا اس سلسلہ ميں وہ اپنا مستقل عمل کر سکتے ہيں؟
ج: زوجہ کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے شوہر کے نئے وطن کو اپنا وطن نہ بنائے، ليکن جب تک اولاد کم سن ہے اور اپنى زندگى و ارادہ ميں مستقل نہيں ہوئے يا اس مسئلہ ميں باپ کے ارادہ کے تابع ہيں تو باپ کا نيا وطن ان کے لئے بھى وطن شمار ہو گا۔
 
700 /