ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تسبیحات اربعہ کی تعداد میں شک

س: اس شخص کا کيا حکم ہے جو يہ نہيں جانتا کہ اس نے نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں تسبيحات اربعہ تين مرتبہ پڑھى ہيں يا کم يا زيادہ؟
ج: ايک مرتبہ پڑھنا بھى کافى ہے اور وہ برى الذمہ ہے اورجب تک رکوع ميں نہيں گيا کم پر بنا رکھتے ہوئے تسبيحات کا تکرار کرسکتا ہے تا کہ اسے تين مرتبہ پڑھنے کا يقين ہوجائے۔
 
700 /