ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

سرمایہ اور منافع کا خمس

س: کيا اصل سرمايہ اور اس کے منافع ميں خمس ہے يا نہيں؟
ج: اگر اتنى مقدار ميں ہوکہ خمس ادا کرنے کى صورت ميں باقى مال سےکسب کرنا آپ کى زندگى کے اخراجات کے لئے کافى نہ ہويا باقى مال سےکسب کرنا آپ کى عرفى شان کے مناسب نہ ہو تو اس صورت ميں خمس واجب نہيں ہے ۔
 
700 /