ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حلال اور حرام موسیقی کا معیار

س: حلال اورحرام موسيقى ميں فرق کرنے کا معيار کيا ہے ؟ آيا کلاسيکى موسيقى حلال ہے؟ اگر ضابطہ بيان فرماديں تو بہت اچھا ہوگا۔
ج: ہر وہ موسيقى جو عرف عام ميں راه خدا سے دور کرنے اور عیش و نوش کی محفلوں سے مناسبت رکھتى ہو تو حرام ہے اور حرام ہونے کے لحاظ سے کلاسيکل میوزک اور غير کلاسيکى موسیقی ميں کوئى فرق نہيں اور  موضوع کی تشخيص دينا بھی عرف مکلف کی نظر پر موقوف ہے  اوراگر موسیقی ایسی نہ ہو تو بذاتہ کو‎ئی حرج نہیں ہے۔
 
700 /