ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

مسح والی جگہ پر زخم کا ہونا

س: جس شخص کى مسح والى جگہ پر زخم ہے اسکى ذمہ دارى کيا ہے ؟
ج: اگر اس پر تر ہاتھ نہيں پھيرسکتا تو ضرورى ہے کہ تيمم کرے ليکن اگر اس زخم پر کپڑاڈال کر کپڑے کے اوپر تر ہاتھ پھير سکتاہے تو احتياط يہ ہے کہ تيمم کے ساتھ ساتھ ايسے مسح  کے ساتھ وضو بھى کرے۔
 
700 /