ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نہی از منکر کی نیت سے سلام کا جواب دینے سے اجتناب

س: کيا برائى انجام دينے والے کو اس کے فعل پر تنبيہ کرنے کى غرض سے سلام کا جواب نہ دينا جائز ہے؟
ج: سلام کا جواب دينا واجب ہے ليکن اگر عرف ميں اس عمل پر نہى اور برائى سے باز رکھنا صدق کرے تو نہى عن المنکر کے قصد سے سلام کا جواب نہ دينا جائز ہے۔
 
700 /