ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز عصر کے وقت کی انتہا

س: نماز عصر کا وقت اذان مغرب تک ہے يا غروب آفتاب تک؟

ج: نماز عصر کا آخرى وقت غروب آفتاب تک ہے.

 

700 /