ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

موسیقی کے آلات کی خرید و فروخت

سؤال: موسيقى کے آلات کى خريدو فروخت کا کياحکم ہے اور ان کے استعمال کى حدود کيا ہے؟
جواب: موسيقى کے مشترک آلات کى خريد و فروخت غير لہوى موسيقى کےلئے جائز ہے ۔
 
700 /