ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

وضو کے اعضا میں سے کسی ایک سے خون جاری ہونا

س: جسکے اعضا ئے وضو ميں سے کسى عضو ميں ايسا زخم ہے کہ پٹى (جبيرہ) باندھنے کے باوجود اس سے ہميشہ خون بہتارہتاہے وہ وضو کس طرح کرے ؟
ج: اس پر واجب ہے کہ زخم پر نائلون و غيرہ کى ايسى پٹي( جبيرہ) باندھے جس سے خون باہر نہ نکلنے پائے۔
 
700 /