ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

وطن قرار دینے اور اعراض میں غیر بالغ کا باپ کی تابعیت

س: جس شخص نے بلوغ سے قبل اپنى جائے پيدائش سے ہجرت کى تھى اور وہ ترک وطن کے مسئلہ کو نہيں جانتاتھا اور اب وہ بالغ ہوا ہے تو وہاں اس کے روزہ و نما زکا کيا حکم ہے؟
ج: اگر اس نے باپ کے ساتھ اپنى جائے پيدائش سے ہجرت کى تھى اور اس شہر ميں دوبارہ اس کے باپ کا زندگى بسر کرنے کا ارادہ نہيں تھا تو وہ جگہ اس کيلئے وطن نہيں ہوگي۔
 
700 /