ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

اسما‎ئے مبارکہ کو مٹانے کے طریقے

س: ضرورت کے وقت اسماءمبارکہ اور آيات قرآنى کے محو کرنے کے شرعى طريقے کونسے ہيں؟ نيز اسرار کو محفوظ رکھنے کيلئے ان اوراق کے جلانے کا کيا حکم ہے جن پر لفظ ” اللہ“ اور قرآنى آيات لکھى ہوں۔
ج: انہيں خاک ميں دفن کرنے يا پانى ميں بہادينے ميں کوئى حرج نہيں ہے ليکن انہيں جلانے کا جائز ہونا مشکل ہے اور اگر یه بے حرمتى شمار هوتا هو تو جائز نہيں ہے مگر يہ کہ جب جلانے پر مجبور ہو اور قرآنى آيات اور اسمائے مبارکہ کا جدا کرنا بھى ممکن نہ ہو ۔
 
700 /