ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

بچوں کے سلام کا جواب

س: کيا بچوں اور بچيوں کے سلام کا جواب دينا واجب ہے؟
ج: لڑکے اور لڑکيوں ميں سے مميز بچوں کے سلام کا جواب دينا اسى طرح واجب ہے جيسے مردوں اور عورتوں کے سلام کا جواب دينا واجب ہے۔
 
700 /