ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

لفظ « اللہ» سے مرکب اسم کو وضو کے بغیر چھونا

س: ” عبداللہ “ اور ” حبيب اﷲ“ جيسے اسماءکو بغير وضو کے چھونے کا کيا حکم ہے ؟
ج: لفظ ” اللہ“ کو بغير وضو کے چھونا جائز نہيں ہے اگر چہ يہ کسى مرکب نام کا جز ہى ہو ۔
 
700 /