ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ایک رکعت وقت کے اندر واقع ہونے کی صورت میں ادا کی نیت

س: نماز کى کتنى مقدار اگر وقت ادا ميں بجالائى جائے تو نيت اداصحيح ہے؟ اور اگر شک ہو کہ اتنى مقدار وقت ميں پڑھى گئى ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟
ج: نماز کى ايک رکعت کا آخر وقت کے اندر انجام پانا نماز کے ادا شمار ہونے کے لئے کافى ہے، اور اگر شک ہو کہ کم از کم ايک رکعت کے لئے وقت کافى ہے يا نہيں، تو پھر ما فى الذمہ کى نيت سے نماز پڑھے اور ادا يا قضا کى نيت نہ کرے۔
 
700 /