ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ضروریات زندگی بیچنے پر خمس

س: گھر، گاڑى يا دوسرى وہ چيزيں جن کى انسان کو يا اس کے بچوںکو ضرورت پڑتى ہے اور انہيںوہ سالانہ منافع سے خريدتاہے اب اگر ان کو کسى ضرورت کى بناءپر يا اس سے بہتر خريدنے کے لئے بيچا جائے تو ان کے بارے ميں خمس کا کيا حکم ہے؟
ج: ضروريات زندگى کى کوئى چيز بيچنے کى صورت ميں اسکى قيمت ميں خمس نہيں ہے۔
 
700 /