ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

ان ضمیروں کا چھونا جو اللہ تعالی کی طرف لوٹی ہیں

س: ان ضميروں کو چھونے کا کيا حکم ہے جو ذات بارى تعاليٰ کے نام کى جگہ استعمال ہوتى ہيں جيسے جملہ ”باسمہ تعاليٰ“ کى ضمير۔
ج: ضمير کا وہ حکم نہيں ہے جو لفظ ” اللہ “ کا ہے ۔
 
700 /