ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

« فیہ اشکال» کا حرام ہونے پر دلالت کرنا

س: کيا بعض فتاويٰ ميں موجود يہ عبارت ” اس ميں اشکال ہے “ کام کے حرام ہونے پر دلالت کرتى ہے؟
ج: موقع و محل کى مناسبت سے اس کے معنى مختلف ہيں اگر کسى کام کے جواز ميں اشکال ہو تو اس کا مطلب يہ ہے کہ اسے انجام دينا حرام ہے ۔
 
700 /