ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

اسلام لانے سے پہلے کے نماز اور روزوں کا حکم

س: کافر اگر (بالغ ہونے کے) کچھ عرصہ بعد اسلام لائے تو کيا اس پر ان نمازوں اور روزوں کى قضا واجب ہے؟ جو اس نے ادا نہيں کيے ہيں؟
ج: واجب نہيں ہے۔
 
700 /