ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قیام کی مقدار کا علم نہ ہونے کی صورت میں نماز مسافر

س: اگر کوئى شخص کسى جگہ سفر کرے اور اسے يہ معلوم نہ ہو کہ وہاں کتنے دن قيام کرنا ہے، دس روز يا اس سے کم تو اسے کس طرح نماز پڑھنى چاہيے؟
ج: ہر مردد شخص کى ذمہ دارى يہ ہے کہ تيس دن تک نماز قصر پڑھے اور اسکے بعد پورى پڑھے اگر چہ اسے اسى دن واپس پلٹنا ہو۔
 
700 /