ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کاروبار کے وسا‎ئل اور آلات پر خمس

س: کيا ان آلات پر بھى خمس ہے جو کمانے ميں استعمال ہوتے ہيں؟
ج: کاروبار کے وسائل اور آلات کا حکم وہى ہے جو سرمايہ کا ہے کہ اگر وہ کمائى کى منفعت سے مہيا کئے گئے ہوں تو ان ميں خمس ہے
 
700 /