ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

گانے کی آواز کان تک پہنچنا

س: آيا توجہ کے ساتھ موسيقى کا سننا حرام ہے؟ يا کان ميں آواز کا پڑنا بھى حرام ہے؟
ج: مطرب اور لہوى موسيقى کے کان ميں پڑنے کا حکم اسے کان لگاکرسننے کى طرح نہيں ہے سوائے ان مواقع کے جن ميں عرف کے نزديک کان ميں پڑھنا بھى کان لگا کر سننا شمار ہوتاہے۔
 
700 /