ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

شادیوں میں برتن بجانا

س: کيا عورتوں کے لئے شادى بياہ کے دوران برتن اور آلات موسيقى کے علاوہ ديگر وسائل بجانا جائز ہے ؟ اگر اسکى آواز محفل سے باہر پہنچ کر مردوں کو سنائى دى جارہى ہو تو اسکا کيا حکم ہے ؟
ج: جواز کا دارو مدار کيفيت عمل پر ہے کہ اگر وہ طرزشاديوں ميں رائج عام روايتى طريقے کے مطابق ہو ، لہو و لعب ميں شمار نہ ہو اور کسى فساد کا بھى خدشہ نہ ہو تو اس ميں کوئى حرج نہيں ہے۔
 
700 /