ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تحصیل علم اور ملازمت والی جگہ پر وطن کا حکم مترتب نہ ہونا

س: جو لوگ غير معينہ مدت کے لئے سفر کرتے ہيں جيسے حوزہ علميہ کے طالب علم يا حکومت کے وہ ملازمين  جو کسى شہر ميں غير معينہ مدت کے لئے مامور کئے جاتے ہيں، ان کے روزوں اور نماز کا کيا حکم ہے؟
ج: درس پڑھنے اور ملازمت کرنے کى جگہ پر وطن کا حکم مترتب نہيں ہوتا مگر يہ کہ درس يا ملازمت کے مقام پر ان کا قيام اتنا طويل ہو کہ اب وہ مقام عرفى طور پر ان کا وطن شمار ہونے لگے۔
 
700 /