ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کتاب کا خمس

س: طالب علم نے جو کتابيں والد کے پيسوں يا کالج کى طرف سے ملنے والے قرض سے خريدى ہيں اور طالب علم کا اپنا کوئى ذريعہ آمدنى بھى نہيں ہےتو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟ او اگر يہ معلوم ہو کہ باپ نے کتابوں کے پيسوںکا خمس ادا نہيں کيا ، تو کيا اس کا خمس دينا واجب ہو گا؟
ج: قرض يا باپ کى دى ہوئى رقم سے خريدى گئى کتابوں ميں خمس نہيں ہے.
 
700 /