ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

لباس شہرت کا معیار

س: لباس شہرت کا معيار کيا ہے؟
ج: لباس شہرت ايسے لباس کو کہا جاتاہے جو رنگت، سلائي،بوسيدگى يا اس جيسے ديگر اسباب کى وجہ سے پہننے والے کے لئے مناسب نہ ہو يعنى لوگوں کے سامنے پہننے سے لوگوں کى توجہ کا سبب بنے اور انگشت نمائى کا باعث ہو۔
 
700 /