ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز گزار کے مکان کا پاک ہونا

س: اگر نماز پڑھنے کى جگہ پاک نہ ہو، ليکن سجدہ کى جگہ پاک ہو تو کيا نماز صحيح ہے؟
ج: اگر اس جگہ کى نجاست لباس يا بدن ميں سرايت نہ کرے اور سجدہ کى جگہ پاک ہو تو ايسى جگہ پر نماز پڑھنے ميں کوئى حرج نہيں ہے۔
 
700 /