ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

قرضے کے طور پر لی ہو‎ئی رقم کا خمس

س: چند سال قبل ميں نے بينک سے قرض ليا اور اس کو اپنے  اکاؤنٹ ميں ايک سال کے لئے رکھ ديا، ليکن اس سے کوئى استفادہ کئے بغيرہر مہينہ اس کى قسط ادا کر رہا ہوں تو کيا اس قرض ميں خمس ہے؟
ج: قرض لئے ہوئے مال کى اسى مقدار ميں سے خمس نکالنا واجب ہے کہ جس کى قسطيں آپ نے خمس کى سالانہ تاريخ تک اپنے کاروبار کے منافع سے ادا کى ہيں۔
 
700 /