ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

تنخواہ لینے والے مرد اور عورت کا خمس حساب کرنے کا طریقہ

س: جو مياں بيوى  اپنى آمدنى کو مشترکہ طورپر گھر کى ضروريات ميں خرچ کرتے ہيں  کيا ان کے لئے ممکن ہے کہ مشترکہ طورپر اپنے خمس کى تاريخ کا تعين کريں؟
ج: ان ميں سے ہر ايک کے لئے مستقل طور پر خمس کا سال ہے، لہذا سال کے آخر ميں ان ميں سے ہر ايک کے پاس تنخواہ اور سال بھر کى آمدنى سے جو کچھ بچ جائے اس پر خمس دينا واجب ہوگا۔
 
700 /