ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حکم نہ جاننے کی وجہ سے قضا روزہ کی تاخیر کرنا

س: اگر کوئى شخص اس بات سے جاہل ہونے کى وجہ سے کہ آنے والے ماہ رمضان تک روزوں کى قضا بجالانا ضرورى ہے روزوں کى قضا کو مؤخر کردے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟
ج: آنے والے ماہ رمضان سے پہلے وجوبِ قضا کا علم نہ ہونے کى وجہ سے تاخيرِ قضا کا فديہ معاف نہيں ہو گا۔
 
700 /