ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نرس کا نامحرم کو لمس کرنے کا طریقہ

س: بلڈ پريشر وغيرہ ميں مريض کا بدن لمس کرنا ضرورى ہے اگر بلڈ پريشر ديکھنے والا جنس مخالف سے تعلق رکھتا ہو اور مذکورہ عمل طبى دستانے پہن کر انجام دينے کا امکان ہو تو آيا بغير دستانے کے مذکورہ عمل انجام دينا جائز ہے؟
ج: اگر علاج کے لئے کپڑے يا دستانے پہن کر لمس کرنے کا امکان ہو تو مريض کے بدن کو لمس کرنے کى ضرورت نہيں ہے جو کہ جنس مخالف سے تعلق رکھتا ہے لہذا جائز نہيں ہے۔
 
700 /