ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

حد ترخص کے بعد مسافر کا حکم جاری ہونا

س: مسافر اپنے وطن سے نکلنے کے بعد اگر اس راستے سے گزرے جہاں سے اس کے اصلى وطن کى اذان کى آوازسنائى دے، يا اس کے وطن کے گھروں کى ديواريں دکھائى ديں تو کيا اس سے مسافت پر کوئى اثر پڑتا ہے؟
ج: اگر اپنے وطن سے نہ گزرے تو اس سے قطع مسافت پر کوئى اثر نہيں پڑتا اور نہ اس سے سفر کا سلسلہ منقطع ہوتا ہے، ليکن جب تک وہ اپنے وطن اور حد ترخص کے درميان والے مقام ميں ہے اس پر مسافر والا حکم جارى نہيں ہوگا۔
 
700 /